کاروار:30/جون (ایس اؤنیوز)پولس سب انسپکٹر (سول)اور پولس سب انسپکٹر (ریاستی خفیہ شعبہ)مرد وخواتین سے اور ڈیوٹی انجام دینے والے سمیت راست نامزدگی کےلئے اہل اسامیوں سے آن لائن عرضیاںمطلوب ہیں ۔ اس کی مدت میں 6جولائی تک توسیع کی گئی ہے اور عرضی فیس کی ادائیگی میں بھی توسیع کرتےہوئے 7جولائی تک کا وقت دیا گیا ہے فیس رجسٹرڈ بینک یا مقامی پوسٹ آفیس میں ادا کرنے کی جانکاری ضلع پولس دفتر کے رابطہ عامہ آفیسر نے پریس ریلیز کے ذریعے دی ہے۔